Results 1 to 2 of 2

Thread: آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

    آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

    5ce6cf0a53408 - آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل
    ایپل نے دسمبر 2017 میں اعتراف کیا تھا کہ وہ جان بوجھ کر پرانے آئی فونز کو سست کردیتی ہے تاکہ ان پرانی ڈیوائسز کی کارکردگی اور بیٹری لائف کو متوازن رکھ سکے۔

    اب ایپل Ù†Û’ وعدہ کیا ہے کہ وہ آئی فونز Ú©ÛŒ کارکردگی میں تبدیلیاں لانے یا ان Ú©Ùˆ سست کرنے Ú©Û’ لیے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے صارفین Ú©Ùˆ واضØ+ طور پر آگاہ کرے گی۔

    برسوں سے لوگوں کی شکایات کرتے رہے تھے کہ نئی ڈیوائس آنے کے ساتھ ہی پرانی سست ہونے لگتی ہے اور کمپنی ایسا جان بوجھ کر کرتی ہے، تاہم ایپل نے 20 دسمبر 2017 کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ ایسا پرانی بیٹری سے ڈیوائس کو ہونے والے نقصان سے بچانے کے لیے کیا جاتا ہے۔

    یہ بات اس وقت سامنے آئی جب ایک ریڈیٹ صارف نے اپنے آئی فون کی کاکردگی کا جائزہ بیٹری بدلنے سے پہلے اور بعد میں کیا اور دریافت کیا کہ بیٹری بدلنے کے بعد سی پی یو پرفارمنس بہتر ہوگئی ہے۔

    جس کے بعد ایپل نے دانستہ آئی فونز کو سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے صارفین سے معذرت کرتے ہوئے بیٹری بدلنے کے عوض 50 ڈالرز رعایت کی پیشکش بھی کی۔

    اس واقعے Ú©Û’ بعد برطانیہ Ú©Û’ مسابقتی کمیشن اتھارٹی سی ایم اے Ù†Û’ تØ+قیقات بھی ان تØ+فظات Ú©Û’ بعد شروع Ú©ÛŒ تھی لوگوں Ú©Ùˆ اپنے فونز Ú©ÛŒ مرمت یا بدلنے Ú©ÛŒ کوشش میں اس وقت مشکالت کا سامنا ہوسکتا ہے جب وہ اس بات سے آگاہ نہ ہو کہ کمپنی Ú©ÛŒ اپ دیٹس Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ ڈیوائسز Ú©Ùˆ سست کردیا ہے۔

    اب سی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایپل نے وعدہ کیا ہے کہ وہ صارفین کو ایسی سافٹ وئیر سے ہمیشہ نوٹیفائی کرے گی جن کے نتیجے میں ڈیوائسز میں ایسی تبدیلی آئے جس سے فونز کی کارکردگی پر اثرات مرتب ہو۔
    2gvsho3 - آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

    2gvsho3 - آئی فونز سست کرنے پر صارفین کو آگاہ کریں گے، ایپل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •